Aam Tibbi Ma’ine ( عام طبّی معائنے )
Aam Tibbi Ma’ine ( عام طبّی معائنے )
₹190.00
Related products
-
Health & Science
Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)
₹300,312.00 Add to cart
Aam Tibbi Ma’ine (عام طبّی معائنے)
Size : 14 x 22
Pages :208
ڈاکٹر عابد معز
طبی معائنے امراض کی تشخیص اور علاج معالجہ کا حصہ ہوتے ہیں اور ہمیں کئی قسم کے معائنے کروانا پڑتا ہے۔ اس کتاب میں عام طبی معائنوں کے متعلق ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ عام طور پر کئے جانے والے طبی معائنوں جیسے پیشاب، خون اور پاخانہ کے معائنے، ایکس رے، سی ٹی اسکان، الٹرا ساؤنڈ، ای سی جی، ای ای جی وغیرہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کیسے انجام دیئے جاتے ہیں اور ان کے نتائج سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔ کتاب کے مطالعہ سے قارئین پر طبی معائنوں کی ضرورت اور اہمیت آشکار ہوتی ہے اور بجا طور توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ معائج کے ہر اقدام کو سمجھتے ہوئے اپنے علاج میں تعاون کریں گے
₹190.00
Related Products
Related products
Aam Tibbi Ma’ine ( عام طبّی معائنے )
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Aam Tibbi Ma’ine (عام طبّی معائنے)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.