Huda Publications

Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)

200.00

Quantity

Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)

Size : 14 x 22
Pages :208

ڈاکٹر عابد معز
عابد معز میڈیکل ڈاکٹر ہیں، اس حوالے سے وہ لوگوں کے جسمانی امراض کا علاج کرتے ہیں لیکن آج کے مشینی دور میں جسمانی کے علاوہ اعصابی اور نفسیاتی امراض بھی بڑھ رہے ہیں۔ ’ہیومرتھیراپی‘ نفسیاتی عوارض کا مؤثر مداوا ہے۔ ڈاکٹر عابد معز اس کارِخیر میں بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ دو سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں 19 شگفتہ افسانے شامل ہیں۔ ان افسانوں میں انھوں نے جہاں سماج کے حساس مسائل پر قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے وہیں طنز و مزاح کی چاشنی سے تحریر کو اس قدر لطف انگیز بنادیا ہے کہ کسی بھی افسانے کا مطالعہ شروع کرنے کے بعد قاری مکمل پڑھ کر ہی دم لیتا ہے

200.00

Quantity
Quantity

Related Products

Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Arz Kiya Hai(عرض کیا ہے)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *