Phone: +914024514892, +914066481637
₹130.00 ₹98.00
Size : 14 x 22
Pages :168
ڈاکٹر عابد معز
ایک عام احساس یہ ہے کہ چکنائی مضرِ صحت ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ چکنائی کی ایک ضروری مقدار اگر نہ ملے تب بھی صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس اُلجھن کو دُور کرنے کے لئے اس کتاب میں چکنائی اور اس کے متعلقات جیسے چکنائی کیا ہے، چکنائی اور روغنی ترشے، چکنائی کی اقسام، غذائی چکنائی، اچھی اور بُری چکنائیاں، چکنائی کی ضرورت، صحیح اور بہتر چکنائی کا انتخاب وغیرہ پر مدلل انداز میں گفتگو کی ہے۔ اُردو حلقوں میں کتاب کافی مقبول ہے۔
₹190.00 ₹140.00
₹130.00 ₹98.00
© 2017 Huda Publications | Designed By Standard Touch
Reviews
There are no reviews yet.