Phone: +914024514892, +914066481637
₹180.00
Size : 14 x 22
Pages :228
ڈاکٹر محمد عبدالمجید خان
موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی منتشر المزاجی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مختلف مضامین جس میں آج کل کے معاشرے کے پیچیدہ و نت نئے انفرادی خاندانی اور سماجی مسائل پر حقیقی واقعات بیان کرتے ہوئے روشنی ڈالی گئی ہے۔ انسانی فطرت کو جب ہم عصری اور جدید نفسیات کے عدسے ملاحظہ کرتے ہیں تو نہ صرف شخصیت اور اس کی کارکردگی کے مختلف پہلو واضح ہوتے ہیں، بلکہ لوگوں کے کردار کے تعلق سے آنے والے مسائل کے احتمال کو بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
© 2017 Huda Publications | Designed By Standard Touch
Reviews
There are no reviews yet.