Huda Publications

Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)

220.00

Quantity

Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)

Size : 14 x 22
Pages :200

حمید عادل
طنز و مزاح کا معاملہ ’’میڈ فار ایچ ادر‘‘ کا معاملہ ہے، یعنی دونوں ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔ حمید عادلؔ کی تحریروں میں طنز و مزاح تو ہوتا ہی ہے لیکن ان کی تحریروں میں قاری کے لئے کوئی نہ کوئی پیام بھی ہوا کرتا ہے۔ چھوٹے سے جملے کے ذریعے بڑی سے بڑی بات کہہ جانا اور معمولی الفاظ کے ذریعے غیر معمولی بات کہنا حمید عادل کے قلم کی خاص خوبی ہے۔ ان کے مضامین کے عنوانات بھی عموماً اس قدر دلچسپ ہوا کرتے ہیں کہ قاری مضمون پڑھنے کے لئے بے چین ہوجاتا ہے۔ زیرنظر تصنیف کے کچھ دلچسپ عنوانات ملاحظہ فرمائیں۔ پٹرول کا رول، سحری میں دوسہ، افطار میں حلیم، آ دل سے دل ملا، بھکاری یا شکاری، بوسہ کوئی ’’دوسہ‘‘ نہیں کہ …، بکرا کچھ بک رہا ہے، کس گدھے نے گدھا حلال کیا؟ ’’ہنسی ہنسی میں‘‘ حمید عادلؔ کی آٹھویں تصنیف ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ان کی پچھلی سات تصنیفات کی طرح اسے بھی آپ پسند فرمائیں گے۔

220.00

Quantity
Quantity

Related Products

Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hansi Hansi Mein(ہنسی ہنسی میں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *