Phone: +914024514892, +914066481637
₹120.00
Size : 14 x 22
Pages :110
حمید عادل
اس کتاب کے مطالعہ سے قاری کو اُس دور کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے اور وہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ ہائے وہ ماضی کی محبت اور اپنائیت سے محروم ہوچکا ہے۔ اگر قاری اُس دور سے وابستہ ہے تو پھر اس کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ آنکھوں میں نمی بھی نمودار ہوگی، ہونٹوں پر مسکراہٹ اس لیے کہ وہ کچھ دیر کے لئے ماضی کے اس پیارے دور میں پہنچ جائے گا جو اسے گدگدائے گا اور آنکھوں میں نمی اس لئے کہ اب وہ دور نہیں رہا اور اگر کسی قاری کی اُس دور سے وابستگی نہ ہو تو پھر اس کے ہونٹوں سے ایک سرد آہ خارج ہوگی اور اس کی آنکھیں بھی بھیگ ہی جائیں گی کہ کاش! میں بھی اُس کا حصہ ہوتا۔ حمید عادل نے اس کتاب میں دلوں کو گدگدانے اور ضمیر کو جھنجوڑنے والی ایسی بے شمار باتوں کا ذکر کیا ہے جنھیں ہم فراموش کر بیٹھے ہیں
₹150.00 ₹130.00
© 2017 Huda Publications | Designed By Standard Touch
Reviews
There are no reviews yet.